#

Test and Interview Schedules Announcement

All the Candidates who have already applied for different posts at Anti-Corruption Establishment are hereby informed that Test and Interview schedules have been announced. They Can download their Roll Number Slips at given link here.

Link for the Slips: https://aceb.gob.pk/slips

ان تمام امیدواروں کو جنہوں نے پہلے ہی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں دی ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیسٹ اور انٹرویو کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وہ یہاں دیے گئے لنک پر اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

سلپس کے لیے لنک: https://aceb.gob.pk/slips